بذریعہ ہٰذا اطلاع دی جاتی ہے کہ جنرل ٹائر اینڈ ربر کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کا ۵۷ ویں سالانہ اجلاسٖ عام بروز پیر ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۰ دوپھر ۱۲:۰۰ بجے بمقام بیچ لگزی حوٹل، لالازار، کراچی میں منعقد ہو گا، جس میں درج زیل کاروائی پر عمل درامد ہو گا۔
کراچی
۶ اکتوبر ۲۰۲۰
بحکم بورڈ
یاسر علی قریشی
کمپنی سیکریٹری
Download 57th AGM Notice (1.2 MiB, 11,846 hits)