جناب احمد قلی خان خٹک نے پی اے ایف کو تقریبا 21 سال تک خدمات انجام دیں جس کے دوران انہوں نے مختلف اعزاز ایوارڈ مڈلز حاصل کیے اور 1987 میں وہ ونگ کمانڈر کے طور پر ریٹائرڈ ھوے. وہ پاکستان ایئر فورس سے گریجویٹ ہیں اور پی اے ایف کے مختلف کورس بھی مکمل کر چکے ہیں. آٹوموبائل اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے کاروبار میں ان کے 16 سال کے انتظام کا تجربہ.
انہوں نے مختلف کمپنیوں کے بورڈ اوف ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کیا ہے۔ جس میں بیبو جی سروسس لمیٹڈ، بابری کوٹن ملز لمیٹڈ، جنانا ں ڈی مالوچو ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ، رحمان کوٹن ملز لمیٹڈ، بنو وولن ملز لمیٹڈ، گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ، یونیورسل انشورنس کمپنی لمیٹڈ
ڈائریکٹر