ھر سفر کا ہمسفر

EMAIL

info@gentipak.com

Phone

111 487 487

جناب رضا قلی خان خٹک

 ڈائریکٹر

قابلیت اور تجربہ

جناب رضا قلی خان خٹک،ایم اے)آکسون( نے ایچی سن کالج،الہور سے تعلیم حاصل کی اور بریسینوس کالج آکسفورڈ سے1961میں آنرز کیا۔بعد میں وہ اپنے والد کے ساتھ خاندانی کاروبار میں شامل ہو گئے اور اس وقت بیبو جی/جنرل حبیب ہللا گروپ آف کمپنیز کے چیئر مین ہیں۔

دیگر ڈائریکٹر شپس اور آفس ڈائریکٹر

ڈائریکٹر

  • گندھارا نسان لمیٹڈ
  • گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ
  • گندھارا ڈی ایف)پرائیویٹ( لمیٹڈ
  • بابری کوٹن ملز لمیٹڈ
  • بنو وولن ملز لمیٹڈ
  • جنانا ں ڈی مالوچو ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ۔
  • ۔یونیورسل انشورنس کمپنی لمیٹڈ

بورڈ کمیٹی ممبر شپ

  • ہیومن ریسورسز اور معاوضہ کمیٹی۔ جنرل ٹائر اینڈ ربر کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ۔
Powered by Fossens Consulting