ھر سفر کا ہمسفر

EMAIL

info@gentipak.com

Phone

111 487 487

جناب منصور خان

ڈائریکٹر

قابلیت اور تجربہ

جناب منصور خان پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ان کے پاس مختلف شعبوں میں کام کا25سالہ تجربہ ہے اور ڈیویلپمنٹ/ کمرشل/ انویسٹمنٹ بینکنگ میں اعلی خدمات کا ٹریک ریکارڈ ہے۔انھوں نے فنانس منیجمنٹ میں بزنس ایڈمنسٹریشن کی ماسٹرز ڈگری (ڈسٹنکشن کے ساتھ)پیس یونیورسٹی، نیویارک،یو ایس اے سے حاصل کی

۔خان صاحب نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ)ZTBL( میں بطور پریذیڈنٹ /سی ای او،ایس ایم ای(اسمال اینڈ میڈیم اینٹر پرائزز) بینک لمیٹڈ، پنجاب اسمال انڈسٹریز کارپوریشن )PSIC(کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سندانیز مائیکرو فنانس ڈیویلپمنٹ فیسیلیٹی )SMDF(میں خدمات انجام دیں۔ ان کے پاس ایشیا، افریقہ، امریکہ اور مشرق وسطی میں بین ا قوامی سطح پر کام کا تجربہ بھی ہے۔پاک کویت میں بحیثیت منیجنگ ڈائریکٹر شمولیت سے پہلے ایک کراؤن ایجنٹ یو ایس اے کمپنی۔ویڈیمن ایسو سی ایٹس انٹر نیشنل سے منسلک تھے۔خان صاحب 1970سے1978تک پاکستان ایئر فورس میں فائٹر پائلٹ تھے

وہ سنڈینیز مائیکرو فنانس ڈیویلپمنٹ فیسیلیٹی، زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ، نیشنل کموڈیٹی ایکسچینج لمیٹڈ، سعودی پاک ایگریکلچرل اینڈ انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی،کسان سپورٹ سروسز لمیٹڈ، ایس ایم ای بینک لمیٹڈ،ایس ایم ای لیزنگ لمیٹڈ، ٹی ایم ٹی وینچر کیپیٹل فنڈ، اسمال اینڈ میڈیم اینٹر پرائز ڈویژن اوتھ، بزنس کمپیٹیٹونیس /سپورٹ فنڈز اور پنجاب اسمال انڈسٹریز کارپوریشن میں ڈائریکٹر کے عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔وہ PICG کے سرٹیفائیڈ ڈائریکٹر ہیں۔

دیگر ڈائریکٹر شپس اور آفس ڈائریکٹر

ڈائریکٹر

  • پاکستان کویت تکافل کمپنی لمیٹڈ
  • نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
  • پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی(پرائیویٹ) لمیٹڈ(منیجنگ ڈائریکٹر)

بورڈ کمیٹی ممبر شپ

  • ممبر ہیومن ریسورسز اور معاوضہ کمیٹی۔جنرل ٹائر اینڈ ربر کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
Powered by Fossens Consulting