ھر سفر کا ہمسفر

EMAIL

info@gentipak.com

Phone

111 487 487

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) علی قلی خان خٹک

چیئرمین

قابلیت اور تجربہ

یفٹیننٹ جنرل )ریٹائرڈ( علی قلی خان خٹک نے ایچی سن کالج الہور سے تعلیم حاصل کی،رائل ملٹری اکیڈمی سندھرشت سے1964میں گریجویٹ کیا اور قاٰید اعظم یونیورسٹی،اسالم آباد سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ان کا تعلق خیبر پختونخواہ کی مشہور انڈسٹریل فیملی سے ہے۔

وہ پاکستان آرمی سے 1998میں بطور چیف آف دی جنرل اسٹاف ریٹائر ہوئے اور اپنے خاندانی کاروبار سے منسلک ہو گئے جس میں ٹائر مینو فیکچرنگ، آٹو موبیل، انشورنس، کاٹن اسپننگ ملز، وولن ٹیکسٹائلز، فنانس، کنسٹرکشن اور ٹریڈنگ سروسز کمپنیاں شامل ہیں۔ وہ گندھارا نسان لمیٹڈ کے پریذیڈنٹ اور جنانا ں ڈی مالوچو ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو بھی ہیں۔

 

دیگر ڈائریکٹر شپس اور آفس ڈائریکٹر

  • گندھارا نسان لمیٹڈ
  • ۔گندھارا انڈسٹریز لمیٹ
  • گندھارا ڈی ایف)پرائیویٹ( لمیٹڈ
  • جنانا ں ڈی مالوچو ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ۔
  • پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ)نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر(
Powered by Fossens Consulting